ڈپٹی کمشنر نارووال محمد شاہ رخ خان نیازی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس نارووال میں قائم کیے جانے والے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کنٹرول روم کو 24/7 بنیادوں پر فعال بنانے اور کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت کی بابت بروقت کارروائی کو عمل میں لانے کے حوالے سے مختلف محکمہ جات کے اہلکاروں کو ڈیوٹیز تقویض کر دی گئیں۔ عوام الناس کسی بھی قسم کی ایمرجنسی یا شکایت درج ذیل نمبر پر درج کروا سکتے ہیں ۔
0542-920027

